'مولا جٹ اور نوری نت اصل میں بھٹو اور ضیاء الحق تھے'
سن 1979 میں ریلیز ہونے والی پنجابی فلم 'مولا جٹ' پاکستان کی تاریخ کی کامیاب ترین فلموں میں سے ایک سمجھی جاتی ہے۔ اب اس فلم کو دوبارہ ایک نئی کہانی اور انداز کے ساتھ 'دی لیجنڈ آف مولا جٹ' کے نام سے پیش کیا جا رہا ہے۔ لیکن 43 سال قبل بننے والی اس فلم اور اس کے کرداروں میں ایسی کیا خاص بات تھی جو آج بھی لوگوں کو یاد ہے؟ جانیے 'مولا جٹ' کے مصنف ناصر ادیب اور پروڈیوسر محمد سرور بھٹی سے۔
مزید ویڈیوز
-
نومبر 22, 2024
پنجاب کی آلودہ فضا بچوں کو کیسے متاثر کر رہی ہے؟
-
نومبر 22, 2024
وی پی این غیر شرعی؟ علامہ راغب نعیمی کی وضاحت
-
نومبر 22, 2024
کون سے کاروبار وی پی این پر انحصار کرتے ہیں؟
-
نومبر 22, 2024
وی پی این پر کنٹرول آزادی اظہار رائے کا مسئلہ کیوں ہے؟