بھارتی کشمیر میں ٹراؤٹ فش فارمنگ: 'لوگ اس سے لاکھوں روپے کما رہے ہیں'
جمّوں و کشمیر اپنے سرد موسم اور شفاف پانی کے چشموں کی وجہ سے ٹراؤٹ مچھلی کی افزائش کے لیے موزوں ترین جگہ ہے۔ بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں اس موسم کا بھرپور فائدہ اٹھایا جا رہا ہے۔ یہاں کئی چھوٹے بڑے فارمز قائم ہیں جو علاقے کی معیشت میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔ کشمیر کے ایک ٹراؤٹ فش فارم کی سیر کرا رہے ہیں زبیر ڈار۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن