نیویارک کا 'لٹل پاکستان'
امریکہ میں سب سے زیادہ پاکستانی ریاست نیویارک میں رہتے ہیں اور نیویارک شہر میں بروکلین کے علاقے کونی آئی لینڈ میں پاکستانیوں کی اکثریت آباد ہے اور اسی لیے اسے 'لٹل پاکستان' کے نام سے جانا جاتا ہے۔ یہاں کے لوگ بتاتے ہیں کہ 9/11 کے حملوں کے بعد یہ پررونق علاقہ سنسان ہو گیا تھا۔ جانتے ہیں ندا سمیر سے
یہ بھی پڑھیے
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن
-
فروری 20, 2025
کیا پڑھائی کے لیے امریکہ جانے والے جاب بھی کرسکتے ہیں؟