شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں پاک بھارت سربراہان کی ملاقات کا امکان
ازبکستان کے شہر سمر قند میں شنگھائی تعاون تنظیم کا دو روزہ اجلاس جاری ہے جس میں عالمی رہنما ماحولیاتی تبدیلی، خوراک اور توانائی کے مسائل پر تبادلۂ خیال کررہے ہیں۔ اجلاس میں شریک پاک بھارت سربراہان کی ملاقات بھی متوقع ہے۔ مزید تفصیلات بتارہی ہیں وہاں موجود وائس آف امریکہ کی نوبہار امامووا
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن