سُر کا سفر: افغانستان کی فریدہ اور زہرہ احمدی کی کہانی
فریدہ اور زہرہ احمدی ، افغانستان کے نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف میوزک کی آخری طالبات تھیں جنہیں گزشتہ سال طالبان کے قبضے کے بعد ملک سے دوحہ منتقل کیا گیا تھا۔ یہ افغانستان کا واحد میوزک اسکول اور صرف خواتین پر مشتمل آرکسٹرا ’ زہرہ‘ کا گھر تھا۔ دوحہ کے بعد یہ گروپ اب لزبن میں ہے اور موسیقی پیش کر رہا ہے۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟