کیا امریکہ میں شرح سود میں اضافہ پوری دنیا کی معیشت کو متاثر کررہا ہے؟
وبا، اور یوکرین جنگ کے نتیجے میں عالمی کسا دبازاری سے دنیا بھر میں معاشی نمومیں کمی دیکھنے میں آرہی ہے۔ واشنگٹن کے اٹلانٹک کونسل سے وابستہ ماہر اقتصادیات عزیریونس کہتے ہیں کہ امریکی مرکزی بینک کی جانب سے شرح سود میں کیا گیا اضافہ پوری دنیا کی معیشت پراثرانداز ہوا ہے۔ مزید جانتے ہیں اس وڈیو میں
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟