امریکہ کا یومِ آزادی، تارکینِ وطن کی نظر میں
امریکی اس سال اپنا 246واں یومِ آزادی منا رہے ہیں۔ مقامی آبادی اس موقع کو روایتی انداز میں مناتی ہے، گھروں میں دعوتوں کا اہتمام کیا جاتا ہے اور ہر شہر میں آتش بازی کے خوبصورت مظاہرے بھی ہوتے ہیں، جنوبی ایشیائی تارکین وطن اس موقع پر اپنے اس نئے وطن کے لیے کیا جذبات رکھتے ہیں جانیے اس وڈیو میں
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن