رومانس اور ڈرامہ دل کو لگتے ہیں: ماہرہ خان
ماہرہ خان اور فہد مصطفیٰ کی جوڑی پہلی بار بڑی اسکرین پر جلوہ گر ہو رہی ہے۔ دونوں اسٹارز کے مداح ان کی فلم 'قائدِ اعظم زندہ باد' کا بے چینی سے انتظار کر رہے ہیں جو بقرعید پر ریلیز ہوگی۔ قائدِ اعظم زندہ باد میں ماہرہ خان کا کردار کتنا مختلف ہے اور ان کی فلم 'مولا جٹ' کیوں ریلیز نہیں ہو رہی؟ جانیے ماہرہ خان سے عمیر علوی کو دیے گئے اس انٹرویو میں۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن