'پاکستانی سنیما میں مس مارول کی نمائش پر بہت خوش ہوں'
دنیا کی پہلی مسلم سپر ہیرو کا کردار ادا کرنے والی پاکستانی نژاد کینیڈین اداکارہ ایمان ویلانی کہتی ہیں کہ انہیں بچپن سے ہی 'مِس مارول' بننے کا شوق تھا اور ان کا خواب اس سیریز کے ساتھ پورا ہوگیا ہے۔ وائس آف امریکہ کے عمیر علوی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مسلم اداکاروں اور ہدایت کاروں کے ساتھ کام کر کے انہیں اپنے کلچر کے قریب آنے کا موقع ملا۔ ایمان ویلانی کا انٹرویو دیکھیے۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن
-
فروری 20, 2025
کیا پڑھائی کے لیے امریکہ جانے والے جاب بھی کرسکتے ہیں؟