پیٹرول مزید مہنگا: گاڑیاں کھڑی کرکے سائیکل خریدنے والے کوئٹہ کے شہری
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے جہاں عام شہریوں کی قوت خرید میں کمی آئی ہے وہیں اب متوسط طبقہ بھی گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں میں مہنگا پیٹرول ڈلوانے کی سکت نہیں رکھتا۔ یہی وجہ ہے کہ شہری موٹر سائیکلیں اور گاڑیاں کھڑی کرکے سائیکلیں خرید رہے ہیں۔ تفصیلات دیکھیے کوئٹہ سے مرتضیٰ زہری کی رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن