رسائی کے لنکس

امریکی کالج ایتھلیٹس میں خود کشی کا رجحان


امریکی کالج ایتھلیٹس میں خود کشی کا رجحان
please wait

No media source currently available

0:00 0:03:35 0:00

سال رواں کے پہلے پانچ ماہ میں امریکہ میں پانچ نوجوان اتھلیٹس خودکشی کرچکے ہیں۔ ذہنی صحت کے ایک مطالعے کے مطابق امریکہ میں تقریبا ساٹھ فیصد طلبا ذہنی صحت کے مسائل سے دوچار ہیں۔ صباہ شاہ خان اس رپورٹ میں ایک ایسے ہی اتھلیٹ سے ملارہی ہیں جو ایسے ہی مسائل سے نکلنے کی کوشش میں ہے۔

امریکہ میں ساٹھ فیصد طلبا زہنی صحت کے مسائل سے دوچار۔ سروے رپورٹ

طلبا زہنی صحت ک مسائل سے کیسے نمٹیں۔ ؟

اتھیلیٹس کیسے ذہمی مسائل سے چھٹکاراہ پاسکتے ہیں؟

Original Intro:

سال دوہزار بائیسکے ابتدائی پانچ ماہ میں امریکہ میں پانچ نوجوان اتھلیٹس خودکشی کر چکے ہیں۔۔۔ِان واقعات نے امریکی کالج کیمپسس کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ ایک سالانہ سروے ہیلتھی مائنڈز اسٹڈی کے اعدادوشمار کے مطابق دوہزار بیس اور اکیس کے درمیان، امریکہ میں تقریباًساٹھ فیصد طلباء کو ذہنی صحت کے ایک یااس سے زیادہ مسائل کا سامنا رہا۔ صبا شاہ خان ہماری ملاقات کروا رہی ہیں ایک ایسے نوجوان ایتھلیٹ سے، جو ایسے ہی مسائل سے نکلنے کی کوشش کر رہے ہیں

XS
SM
MD
LG