رسائی کے لنکس

امریکہ کو روس کے سائبر حملوں کا خطرہ


امریکہ کو روس کے سائبر حملوں کا خطرہ
please wait

No media source currently available

0:00 0:04:13 0:00

امریکہ کو روس کی جانب سے ممکنہ سائبر حملوں کا خطرہ ہے۔ ماہرین نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ یوکرین جنگ کے سبب ماسکو اور واشنگٹن ڈی سی کے درمیان تناؤ بڑھنے کی وجہ سے روسی صدر امریکہ پر سائبر حملوں کا حکم دے سکتے ہیں۔ اگر ایسا ہوا تو اس کا کیا اثر ہوگا؟ جانیے اس رپورٹ دیکھیے

امریکہ کو روسی سائبر حملوں کو خطرہ

یوکرین جنگ کے دوران کیا امریکہ پربڑا روسی سائبر حملہ ہوسکتا ہے؟

کیا امریکہ کسی ممکنہ بڑے روسی سائبر حملے سے نمٹنے کے لیےتیار ہے؟

Original Intro:

ماہرین نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ یوکرین جنگ میں تناؤ بڑھنے پر روسی صدر امریکہ پر بڑے سائبر حملوں کا حکم دے سکتے ہیں جو اس کے اہم انفراسٹرکچر کوتباہ کرسکتا ہے۔ تو کیا امریکہ کسی ممکنہ بڑے سائبر حملے سے نمٹنے کے لیے تیارہے؟جانتے ہیں اس رپورٹ میں۔

امریکہ کے سرکاری ادارے اور نجی کاروبار، روزانا ہزاروں ایسے سائبر حملوں کا نشانہ بنتے ہیں جن کے تانے بانے اکثر روس سے ملتے ہیں۔ اگر یوکرین کی جنگ پر واشنگٹن اور ماسکو کے درمیان تناو مزید بڑھتا ہے تو ماہرین کو خدشہ ہے کہ روسی رہنما پوٹن ایک ایسے بڑے سائبر حملے کا حکم دے سکتے ہیں جو امریکہ کے اہم انفراسٹرکچر کو تباہ کردے ۔ کیا امریکہ ایسے کسی حملے سے نمٹنے کے لیے تیار ہے؟ دیکھتے ہیں یہ رپورٹ

XS
SM
MD
LG