کیا اسلام آباد پہلے جیسا نہیں رہا؟
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کا شمار ملک کے خوب صورت ترین شہروں میں ہوتا ہے لیکن بڑھتی آبادی اور تعمیرات نے سرسبز پہاڑوں میں گھرے اس شہر کا نقشہ ہی بدل دیا ہے۔ 70 کی دہائی سے یہاں بسنے والے لوگ ماضی اور اب کے اسلام آباد میں کیا فرق دیکھتے ہیں اور اس بارے میں ماہرین کی کیا رائے ہے؟ جانیے گیتی آرا انیس کی رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن