عام آدمی سیاست اور معیشت کی وجہ سے پس رہا ہے، سحر خان
پاکستان کی قومی اسمبلی نے الیکشن ترمیمی بل 2022 پاس کر دیا ہے جس میں الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کے استعمال کو روکنے اور انتخابات میں بیرون ملک پاکستانیوں کے ووٹ کے حق کو ختم کر دیا گیا ہے۔ آج نیب سے متعلق قوانین میں بھی ترامیم کی گئیں۔ جانتے ہیں وی او اے کے علی فرقان اور کیٹو انسٹیٹیوٹ کی سحرخان سے۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن