'بچوں کو اپنی عید کا بتائیں تو کہتے ہیں آپ کا زمانہ چلا گیا'
"روزہ افطار کرنے کے بعد محلے کی ہم سب لڑکیاں باہر آتیں اور گیت گاتی تھیں۔ ہماری عید ہمارے کپڑوں سے ہوتی تھی۔ عید پر دیسی مرغا اہتمام سے پکایا جاتا تھا۔ اب تو پتا بھی نہیں چلتا کہ عید ہے۔ آج ہر دن عید اور ہر رات دیوالی ہے۔" دیکھیے سرینگر سے سابق پروفیسر حوا بشیر کی رمضان اور عید کی یادیں۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن
-
فروری 20, 2025
کیا پڑھائی کے لیے امریکہ جانے والے جاب بھی کرسکتے ہیں؟
-
فروری 20, 2025
امریکہ: قدامت پسندوں کی بین الاقوامی کانفرنس کا آغاز
-
فروری 20, 2025
امریکہ میں ملازمہ رکھنا آسان نہیں