لکھنئو کا رمضان افتخار عارف کی یادوں میں
"لکھنئو میں شیعہ اور سنیوں میں دوستی بھی بہت تھی لیکن محرم میں لڑتے بھی تھے۔ وہاں روزہ نہ رکھنے والے بھی پابندی سے سحری کرتے تھے۔ افطار سے قبل بچے مسجدیں دھلواتے۔ روزہ کشائی کے دن گھر کے بزرگ بھی روزہ رکھتے تھے۔ مجھے یاد نہیں کہ میرے نانا نے میری روزہ کشائی کے علاوہ بھی کبھی روزہ رکھا ہو۔" دیکھیے معروف شاعر اور دانشور افتخار عارف کے بچپن کی رمضان کی یادیں۔
یہ بھی پڑھیے
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025
امریکہ میں ڈگری لینے کے بعد جاب کیسے کر سکتے ہیں؟
-
مارچ 14, 2025
لال سوہانرا کے نایاب کالے ہرن جو امریکہ سے پاکستان آئے
-
مارچ 14, 2025
بونسائی آرٹ: جو عام پودے کو قیمتی بنا دے
-
مارچ 13, 2025
کوئٹہ کے چلتن مارخور کی تعداد میں اضافہ کیسے ہوا؟
-
مارچ 13, 2025
جعفر ایکسپریس حملے کا ڈراپ سین! دو دن کے واقعات کا خلاصہ