نیویارک: ایشیائی امریکی خاتون پر 125 گھونسوں کی بارش
امریکہ میں گزشتہ 22 ماہ کے عرصے میں ایشیائى امریکیوں کے خلاف تقریباً 11ہزار نفرت انگیز واقعات ہوئے ہیں۔ اسی طرح کا ایک تازہ ترین واقعہ نیویارک شہر میں پیش آیا جس میں ایک 67 سالہ ایشیائى خاتون کو 42 سالہ شخص نے 125 سے زیادہ بار سر اور چہرے پر گھونسے مارے۔ اس بارے میں مزید جانتے ہیں وی او اے کے انشومن آپٹے سے۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن