ویو 360 | 'روس کو یوکرین پر بلاجواز حملے کا جواب دینا پڑے گا' | جمعہ، 25 فروری 2022 کا پروگرام
آج ویو 360 میں دیکھیے: روس کو یوکرین پر 'بلاجواز حملے' کا جواب دینا پڑے گا، امریکی صدر کا انتباہ؛ مغربی ممالک سخت تعزیرات کے نفاذ کے بعد روس کے خلاف مزید کیا کر سکتے ہیں؟ روسی افواج کے چرنوبل نیوکلیئر پاور پلانٹ پر قبضے کے بعد کیا کسی جوہری حادثے کا خطرہ بڑھ گیا ہے؟ اور امریکہ میں ماحول دوست توانائی کے حصول کے لیے ساحلوں سے پرے پانیوں میں پن چکیاں لگانے کے منصوبے پر تحفظات۔ وی او اے اردو کا ویو 360 اب آپ پاکستان میں سیٹلائٹ پر براہِ راست بھی دیکھ سکتے ہیں۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
ویو 360 | 17 جنوری 2025 کا پروگرام
-
جنوری 16, 2025
ویو 360 | 16 جنوری 2025 کا پروگرام
-
جنوری 15, 2025
ویو 360 | 15 جنوری 2025 کا پروگرام
-
جنوری 14, 2025
ویو 360 | 14 جنوری 2025 کا پروگرام
-
جنوری 13, 2025
ویو 360 | 13 جنوری 2025 کا پروگرام
-
جنوری 10, 2025
ویو 360 | 10 جنوری 2025 کا پروگرام