پشاور: آن لائن کاروبار کرنے کے خواہش مند نوجوانوں کی تربیت
پاکستان میں بڑھتی ہوئی بے روزگاری نوجوانوں کے لیے ایک سنگین مسئلہ بنتا جا رہا ہے۔ خواتین بھی ملازمت کے محدود مواقع کی وجہ سے پریشان ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ ملک میں متعدد ادارے نوجوانوں کو کاروبار شروع کرنے کی ترغیب اور تربیت دے رہے ہیں۔ عمر فاروق پشاور کے ایک ایسے ہی ادارے کے بارے میں بتا رہے ہیں جو نوجوان اور بالخصوص خواتین کے روزگار کے لیے نئے راستے کھول رہا ہے۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن