اسلام آباد: 'حفیظ بلوچ کو طلبہ کے سامنے کلاس سے اٹھایا گیا'
اسلام آباد کی قائدِ اعظم یونیورسٹی سے ایم فل فزکس کے طالب علم حفیظ زہری بلوچ کی گمشدگی پر ان کے ساتھی تشویش کا شکار ہیں۔ طلبہ نے یونیورسٹی میں مظاہرہ کرتے ہوئے انتظامیہ سے حفیظ بلوچ کو بازیاب کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔ یونیورسٹی انتظامیہ نے یقین دہانی کرائی ہے کہ حفیظ بلوچ کی بازیابی کے لیے ہرممکن کوشش کی جائے گی۔ قائدِ اعظم یونیورسٹی میں حفیظ کے ایک قریبی دوست ان کے بارے میں کیا بتاتے ہیں؟ دیکھیے عاصم علی رانا کی رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟