رسائی کے لنکس

کیا عام نزلہ زکام کرونا وائرس کے خلاف تحفظ فراہم کرسکتا ہے؟


کیا عام نزلہ زکام کرونا وائرس کے خلاف تحفظ فراہم کرسکتا ہے؟
please wait
  • Auto
  • 240p
  • 360p
  • 480p
  • 720p
  • 1080p

No media source currently available

0:00 0:02:39 0:00
  • Auto
  • 240p
  • 360p
  • 480p
  • 720p
  • 1080p

امریکہ میں عموماً بالغ افراد سال میں ایک سے دو مرتبہ عام نزلہ یا زکام میں مبتلا ہوتے ہیں۔ حال ہی میں امپیریئل کالج لندن نے ایک تحقیق کی ہے جس میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ نزلہ زکام کس طرح کرونا کے خلاف مدافعت پیدا کرتا ہے۔ مزید تفصیل اس ویڈیو میں۔

XS
SM
MD
LG