ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل رپورٹ: کیا کرپشن پاکستان کے علاوہ دیگر ملکوں میں بھی بڑھی ہے؟
بدعنوانی پر نظر رکھنے والے عالمی ادارے 'ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل' نے 2021 کا 'کرپشن پرسیپشن انڈیکس' جاری کر دیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان میں تو کرپشن بڑھی ہے مگر کرپشن کے خلاف کوشش کرنے والوں کی فہرست میں امریکہ، بھارت، چین اور افغانستان سمیت دیگر ملک کہاں کھڑے ہیں؟ اس بارے میں جانتے ہیں نخبت ملک سے۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟