امریکی کانگریس کی عمارت پر حملے کا ایک سال مکمل
سابق صدر ٹرمپ نے 2020 کے صدارتی انتخابات کے نتائج کو تسلیم کرنے سے انکار کیا تھا۔ گزشتہ برس 6 جنوری کو نومنتخب صدر بائیڈن کی کامیابی کی توثیق کے لیے بلائے گئے کانگریس کے مشترکہ اجلاس پر صدر ٹرمپ کے مبینہ حامیوں نے حملہ کر دیا تھا۔ اس واقعہ کی تحقیقات میں کیا پیش رفت ہوئی ہے؟ جانتے ہیں نیلوفر مغل سے۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن