'امریکہ کی سیاسی و عسکری قیادت کو طالبان کی زیادہ سمجھ نہیں تھی'
سال 2021 اپنے اختتام کو پہنچ رہا ہے۔ اس سال پیش آنے والے کچھ اہم ترین واقعات میں افغانستان سے امریکی فوج کا انخلا اور کابل پر طالبان کا قبضہ بھی شامل ہے۔ 20 برس طویل افغان جنگ رواں سال اگست میں کیسے ختم ہوئی اور اس دوران کابل میں کیا کچھ ہوا؟ یہ ویڈیو ان سلسلۂ واقعات کی یاد دہانی کراتی ہے۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن