لوگوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنا نہیں آتا: اشنا شاہ
'ہم ٹی وی' کے ڈرامہ سیریل 'آخر کب تک' میں نظر آنے والی اداکارہ اشنا شاہ کہتی ہیں کہ انہیں بہادر اور ڈرپوک کرداروں کے درمیان کے کردار کرنا پسند ہے، جو حقیقی زندگی کے قریب اور خامیوں سے بھرے اچھے انسانوں کی کہانیوں پر مبنی ہوں۔ دیکھیے ہمارے نمائندے عمیر علوی کے ساتھ ان کا ایک دلچسپ انٹرویو یہاں دیکھئے
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن