'اوورسیز ووٹنگ کے نظام کے لیے تمام سیاسی جماعتوں کا اتفاق ضروری ہے'
حکومتِ پاکستان نے حال ہی میں بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کا قانون منظور کیا ہے۔ لیکن چیئرمین نادرا طارق ملک کہتے ہیں اوورسیز ووٹنگ کے لیے نادرا کو سسٹم تیار کرنے کا موقع ملا تو سیاسی جماعتوں کا اتفاق ضروری ہے۔ مزید تفصیل طارق ملک کے علی فرقان کو دیے گئے خصوصی انٹرویو میں۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن