بھارتی کشمیر میں 32 سال سے بند سنیما گھر دوبارہ کھولنے کا منصوبہ
بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں حکومت 32 سال سے بند سنیما گھر دوبارہ کھولنے پر کام کر رہی ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ لوگوں بالخصوص نوجوانوں کو ان تفریح کے مواقع سے محروم نہیں رکھا جا سکتا جن کا حق بھارت کا آئین دیتا ہے۔ البتہ ماضی میں اس طرح کی کوششیں ناکام رہی ہیں۔ مزید جانیے یوسف جمیل کی رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن