فرانس کے سفیر کی بے دخلی؛ 'ٹی ایل پی کو پارلیمنٹ کا فیصلہ قبول ہو گا'
کالعدم تحریکِ لبیک پاکستان اور حکومت کے درمیان معاہدے کے ثالث مفتی منیب الرحمٰن کا کہنا ہے کہ اس بار فریقین کے درمیان ہونے والا معاہدہ ماضی سے مختلف ہے۔ ان کے بقول ٹی ایل پی فرانسیسی سفیر کی بے دخلی سے متعلق پارلیمنٹ کا فیصلہ قبول کرے گی اور معاہدے پر عمل درآمد کی ضمانت ان حلقوں نے دی ہے جن کے پاس گارنٹی دینے کا اختیار ہے۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن