افغانستان: 'نصف سے زائد آبادی کو خوراک کی شدید قلت کا سامنا ہو گا'
اقوامِ متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ موسمِ سرما کے دوران افغانستان میں دو کروڑ سے زائد افراد کو خوراک کی شدید قلت کا سامنا ہو سکتا ہے۔ یعنی ملک کی 50 فی صد سے زیادہ آبادی کو خوراک میسر نہیں ہو گی۔ دارالحکومت کابل میں مقیم خاندان اپنے بچوں کا پیٹ پالنے کے لیے کیا جدوجہد کر رہے ہیں؟ رپورٹ دیکھیے۔
مزید ویڈیوز
-
نومبر 22, 2024
وی پی این غیر شرعی؟ علامہ راغب نعیمی کی وضاحت
-
نومبر 22, 2024
کون سے کاروبار وی پی این پر انحصار کرتے ہیں؟
-
نومبر 22, 2024
وی پی این پر کنٹرول آزادی اظہار رائے کا مسئلہ کیوں ہے؟
-
نومبر 20, 2024
ہالی وڈ کردار "راکی" کا گھر اور محلہ اب کیسا ہے؟