نسلہ ٹاور: 'پہلے ہمیں زہر دے دیں پھر بلڈنگ کو بم مار کر گرائیں'
کراچی میں شاہراہِ فیصل پر واقع 15 منزلہ عمارت 'نسلہ ٹاور' کو سپریم کورٹ کے حکم پر گرانے کی تیاری کی جا رہی ہے۔ مگر عمارت کے رہائشی اپنے گھر خالی کرنے پر رضامند نہیں۔ نسلہ ٹاور کے رہائشی معاوضے کی عدم ادائیگی اور متبادل رہائش نہ ہونے کے سبب شدید ذہنی اذیت کا شکار ہیں۔ ان کا دکھ جاننے کے لیے ہماری نمائندہ سدرہ ڈار نے نسلہ ٹاور کے رہائشیوں سے بات کی ہے۔
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025
امریکہ میں ڈگری لینے کے بعد جاب کیسے کر سکتے ہیں؟
-
مارچ 14, 2025
لال سوہانرا کے نایاب کالے ہرن جو امریکہ سے پاکستان آئے
-
مارچ 14, 2025
بونسائی آرٹ: جو عام پودے کو قیمتی بنا دے
-
مارچ 13, 2025
کوئٹہ کے چلتن مارخور کی تعداد میں اضافہ کیسے ہوا؟
-
مارچ 13, 2025
جعفر ایکسپریس حملے کا ڈراپ سین! دو دن کے واقعات کا خلاصہ