رسائی کے لنکس

کوئٹہ کی امام بارگاہ میں پناہ گزین افغان خاتون کی کہانی


کوئٹہ کی امام بارگاہ میں پناہ گزین افغان خاتون کی کہانی
please wait
  • Auto
  • 240p
  • 360p
  • 480p
  • 720p
  • 1080p

No media source currently available

0:00 0:03:24 0:00
  • Auto
  • 240p
  • 360p
  • 480p
  • 720p
  • 1080p

حمیدہ ہزارہ ان سیکڑوں افغان پناہ گزین میں سے ایک ہیں جو افغانستان میں طالبان کے کنٹرول کے بعد ملک چھوڑنے پر مجبور ہوئیں۔ وہ حال ہی میں اپنے خاندان کے ہمراہ پاکستان پہنچی ہیں اور کوئٹہ کی ایک امام بارگاہ میں پناہ لیے ہوئے ہیں۔ جانیے اُن کی کہانی مرتضیٰ زہری کی اس رپورٹ میں۔

XS
SM
MD
LG