بے گھر افغان شہریوں کا دکھ: 'ہم صرف قہوہ پی کر گزارا کر رہے ہیں'
ان دنوں افغانستان میں جہاں ایک طرف ہزاروں لوگ بیرونِ ملک جانے کے منتظر ہیں وہیں لوگوں کی ایک بڑی تعداد ایسی بھی ہے جو اندرون ملک بے گھر ہوئے ہیں۔ طالبان اور افغان فورسز کی لڑائی کے دوران اپنے علاقے چھوڑنے والے کئی خاندان کابل کی سڑکوں پر کھلے آسمان تلے مشکلات جھیل رہے ہیں۔ تفصیلات اس رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن