No media source currently available
افغانستان میں کنٹرول کے بعد طالبان خوف کی فضا ختم کرنے کی یقین دہانیاں کرا رہے ہیں۔ لیکن افغان عوام میں تشویش برقرار ہے۔ اقوامِ متحدہ نے بھی خبردار کیا ہے کہ افغانستان میں حالات مزید خراب ہو سکتے ہیں۔ دیکھیے نخبت ملک کی رپورٹ۔