کیا طالبان کے زیرِ قبضہ علاقوں میں آزادیٴ صحافت خطرے میں ہے؟
افغانستان میں سیکیورٹی کی صورتحال خراب ہونے کے ساتھ گذشتہ 20 سالوں میں حاصل کی جانے والی جن کامیابیوں پر ضرب لگ رہی ہے ان میں سے آزاد صحافت بھی ہے۔ امریکی تاریخ کی طویل ترین جنگ کے خاتمے اور افغانستان سے فوجی انخلا کے فیصلے پر امریکی عوام کیا کہہ رہے ہیں ؟جانتے ہیں عائشہ تنظیم اور نیلوفر مغل سے۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟