"منڈی سے تو ٹھیک لائے تھے گھر آ کر بیمار ہو گیا۔"یہ وہ جملہ ہے جو آپ عید الاضحٰی سے قبل اکثر سنتے ہیں جب گائے یا بکرے بیمار ہو جاتے ہیں یا کھانا پینا چھوڑ دیتے ہیں۔ اگر قربانی کا جانور بیمار ہو جائے تو کیا کریں؟ مویشیوں کو کون کون سی بیماریاں ہو سکتی ہیں؟ کچھ ایسے ہی سوالوں کے جواب جانتے ہیں بلال خان اور تنزیل الرحمٰن کی اس رپورٹ میں۔
قربانی کا جانور کھانا پینا چھوڑ دے تو کیا کریں؟
"منڈی سے تو ٹھیک لائے تھے گھر آ کر بیمار ہو گیا۔" یہ وہ جملہ ہے جو آپ عید الاضحٰی سے قبل اکثر سنتے ہیں جب گائے یا بکرے بیمار ہو جاتے ہیں یا کھانا پینا چھوڑ دیتے ہیں۔ اگر قربانی کا جانور بیمار ہو جائے تو کیا کریں؟ مویشیوں کو کون کون سی بیماریاں ہو سکتی ہیں؟ کچھ ایسے ہی سوالوں کے جواب جانتے ہیں بلال خان اور تنزیل الرحمٰن کی اس رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟