طالبان اور دیگر افغان دھڑوں کے درمیان دوحہ میں مفاہمت کے لیے مذاکرات کئی ماہ سے کسی پیش رفت کی راہ دیکھ رہے ہیں۔ ایسے میں پاکستان کی کوششیں کس قدر کامیاب ہونے کی امید کی جا سکتی ہے؟ دیکھیے امریکہ کے سابق سفارت کار رچرڈ باؤچر سے وائس آف امریکہ کی نیلوفر مغل کی گفتگو میں۔