ایک ایسے وقت جب افغانستان میں مختلف علاقوں پر طالبان اور حکومت کی جانب سے قبضے کی متضاد خبریں آ رہی ہیں پڑوسی ممالک میں یہ خدشہ بڑھ رہا ہے کہ افغانستان خانہ جنگی کا شکار ہو سکتا ہے جس کے اثرات انہیں بھی متاثر کر سکتے ہیں۔ مزید جانتے ہیں ارم عباسی کی رپورٹ میں۔