ایغور مسلمانوں کے خلاف چین کی مہم میں مسلم ممالک بھی 'معاون'
ایک رپورٹ کے مطابق ایغور مسلمانوں کو نشانہ بنانے کی چین کی مہم کا دائرہ 28 ملکوں تک پھیل چکا ہے۔ رپورٹ مرتب کرنے والوں نے وائس آف امریکہ کو بتایا کہ ایغوروں کی آواز دبانے کے لیے چین کی مدد کرنے والوں میں اکثریت مسلم ممالک کی ہے جن میں مبینہ طور پر ترکی، پاکستان، مصر اور سعودی عرب سرِ فہرست ہیں۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟