لوگوں کی گاڑیوں میں پیٹرول بھرنے والی پاکستانی خواتین
کیا آپ نے پاکستان میں کسی پیٹرول پمپ پر خواتین کو لوگوں کی گاڑیوں میں پیٹرول ڈالتے دیکھا ہے؟ زیادہ تر لوگوں کا جواب نہیں میں ہو گا، کیوں کہ پاکستان میں اب بھی بہت سے ایسے شعبے ہیں جن میں خواتین کے کام کرنے کا تصور ہی نہیں ہے۔ لیکن اب یہ صورتِ حال بدل رہی ہے۔ کیسے؟ دیکھیے سدرا ڈار کی رپورٹ۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟