گھوڑے پر بیٹھ کر تیر اندازی کا تصور کریں تو ترک ڈرامے کے کردار 'ارطغرل' کا خیال ذہن میں آتا ہے۔ مگر 'ہارس بیک آرچری' پاکستان میں بھی کھیلی جا رہی ہے اور اب پہلی بار اس کے لیے لڑکیوں کی ایک ٹیم بنائی جا رہی ہے۔ مزید جانتے ہیں لاہور سے ثمن خان کی رپورٹ میں۔