اپنے ڈراموں میں ہیروئن سے زیادہ ہیرو بنی ہوں: امر خان
امر خان کا شمار پاکستان کی ان ابھرتی ہوئی اداکاراؤں میں ہوتا ہے جنہوں نے کم وقت میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا ہے۔ وائس آف امریکہ کے عمیر علوی کو دیے گئے انٹرویو میں امر خان نے ڈراموں میں اپنے کرداروں پر بات کی ہے اور اپنی ڈیبیو فلم 'دم مستم' کی تفصیلات بھی بتائی ہیں جس کی ہیروئن ہونے کے ساتھ ساتھ رائٹر بھی وہ خود ہیں۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن