کرونا بحران اور وی او اے: گھر نیوز روم بن گئے، کچن اسٹوڈیو میں بدل گیا
کرونا وبا کے باعث گزشتہ سال جب امریکہ میں لاک ڈاؤن ہوا تو وائس آف امریکہ کے ملازمین کو بھی دفتر آنے سے منع کردیا گیا۔ مگر کام تو کرنا تھا۔ لہٰذا کسی نے گھر کو نیوز روم بنالیا تو کسی نے کچن کو اسٹوڈیو میں بدل ڈالا۔ وبا کے دوران وی او اے اردو کس طرح آپ تک خبریں پہنچاتا رہا؟ بتا رہی ہیں فائزہ بخاری۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟