موٹر سائیکل چلانے والی خواتین کو 'منفی رویوں' کا سامنا
پاکستان میں خواتین کی خود انحصاری کے لیے انہیں موٹر سائیکل چلانے کی تربیت دینے کے پروگرام کام کر رہے ہیں۔ بڑے شہروں میں کچھ خواتین موٹر سائیکل چلاتی نظر آتی ہیں لیکن یہ منظر عام نہیں۔ موٹر سائیکل چلانے والی خواتین خود انحصاری کا سفر کس حد تک طے کر پائی ہیں؟ جانتے ہیں گیتی آرا کی رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن