سینیٹ الیکشن: حکومتی اور اپوزیشن ارکان کی ایک دوسرے پر تنقید
اسلام آباد سے سینیٹ کی نشست پر پی ڈی ایم کے امیدوار یوسف رضا گیلانی کے بقول انہوں نے اپنے اہداف ایوان میں آنے سے قبل ہی حاصل کر لیے ہیں۔ اختر مینگل کہتے ہیں کہ اسٹیبلشمنٹ کبھی نیوٹرل نہیں رہی۔ البتہ حکومتی ارکان نے ان کا یہ الزام مسترد کیا ہے۔ سینیٹ الیکشن پر پارلیمنٹیرینز کی رائے جانیے اس ویڈیو میں
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟