پشاور کا بک کیفے: کھانوں کی لذت اور کتابوں کا مزہ ایک ساتھ
پشاور میں ایک ایسا بک کیفے قائم کیا گیا ہے جہاں لوگ کھانوں اور مشروبات سے لطف اندوز ہونے کے ساتھ ساتھ کتابیں بھی پڑھ سکتے ہیں۔ اسی بک کیفے کی شکل میں لوگوں کو ایک پرسکون کام کی جگہ بھی میسر ہے اور لوگ یہاں اپنے دفاتر کے کام بھی کر لیتے ہیں۔ اس کیفے کی سیر کرا رہے ہیں نذر الاسلام اس ڈیجیٹل رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟