دہلی کے لال قلعے پر چڑھائی کا ذمہ دار کون؟
نئی دہلی میں ہنگامہ آرائی کرنے والے ہزاروں کسان واپس دھرنے کے مقامات پر پہنچ گئے ہیں۔ یہ کسان گزشتہ دو ماہ سے حکومت کے منظور کردہ زرعی قوانین کے خلاف احتجاج کر رہے تھے۔ کسانوں کو ہنگامہ آرائی پر کس نے اکسایا اور کیا اس واقعے کے بعد حکومت کے رویے میں کوئی لچک آئی ہے؟ جانیے سہیل انجم سے۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن