کیا طالبان خواتین کے سائیکل چلانے پر پابندی لگا دیں گے؟
بامیان شہر افغانستان کے ان چند علاقوں میں سے ایک ہے جہاں خواتین سڑکوں پر سائیکل چلاتی ہیں، مغربی طرز کے کپڑے پہنتی ہیں اور لڑکوں کے ساتھ تعلیم حاصل کرتی ہیں۔ لیکن اب بامیان کی بہت سی خواتین فکر مند ہیں کہ جن حقوق کی وہ عادی ہو چکی ہیں، کہیں امن مذاکرات کے بعد طالبان ان سے وہ چھین تو نہیں لیں گے؟
مزید ویڈیوز
-
نومبر 22, 2024
پنجاب کی آلودہ فضا بچوں کو کیسے متاثر کر رہی ہے؟
-
نومبر 22, 2024
وی پی این غیر شرعی؟ علامہ راغب نعیمی کی وضاحت
-
نومبر 22, 2024
کون سے کاروبار وی پی این پر انحصار کرتے ہیں؟
-
نومبر 22, 2024
وی پی این پر کنٹرول آزادی اظہار رائے کا مسئلہ کیوں ہے؟