لاہور کی سوغات، خلیفہ کی نان خطائی
لاہور کے تاریخی علاقے موچی دروازے سے ملنے والی خلیفہ کی خطائیاں اپنے منفرد ذائقے اور خستہ پن کی وجہ سے مشہور ہیں۔ میدے، چینی، خالص دیسی گھی اور باداموں سے تیار کردہ یہ خطائیاں نہ صرف پاکستان میں بلکہ بیرونِ ملک بھی پسند کی جاتی ہیں۔ ہمارے نمائندے نوید نسیم ہمیں لے جا رہے ہیں اندرون لاہور کی ایک تنگ گلی میں قائم اس بیکری میں جہاں یہ خطائیاں روزانہ کی بنیاد پر تیار کی جاتی ہیں اور ہاتھوں ہاتھ فروخت ہوجاتی ہیں۔
مزید ویڈیوز
-
نومبر 22, 2024
پنجاب کی آلودہ فضا بچوں کو کیسے متاثر کر رہی ہے؟
-
نومبر 22, 2024
وی پی این غیر شرعی؟ علامہ راغب نعیمی کی وضاحت
-
نومبر 22, 2024
کون سے کاروبار وی پی این پر انحصار کرتے ہیں؟
-
نومبر 22, 2024
وی پی این پر کنٹرول آزادی اظہار رائے کا مسئلہ کیوں ہے؟