تحریکِ لبیک پاکستان کا فیض آباد پر ایک اور دھرنا
تحریکِ لبیک پاکستان نے دارالحکومت اسلام آباد میں ایک بار پھر دھرنا دے دیا ہے۔ پولیس سے جھڑپوں اور آنسو گیس کی شدید شیلنگ کے باوجود مظاہرین فیض آباد پہنچنے میں کامیاب رہے اور اب وہیں ڈیرے ڈالے ہوئے ہیں۔ مظاہرین فرانس میں پیغمبرِ اسلام کے خاکوں کی اشاعت کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔ احتجاج کے باعث راولپنڈی اور اسلام آباد میں معمولاتِ زندگی اور ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی ہے۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن