جبری تبدیلیٔ مذہب اور کم عمری میں شادی پھر زیرِ بحث
پاکستان میں آج کل ایک نو مسلم لڑکی آرزو راجہ کے مبینہ جبری تبدیلیٔ مذہب اور کم عمری میں شادی کا معاملہ زیرِ بحث ہے۔ لیکن یہ اس نوعیت کا پہلا واقعہ نہیں۔ وائس آف امریکہ کی سدرہ ڈار کی اس رپورٹ میں ملیے ایک ایسی ہی لڑکی سے جس کی مبینہ طور پر دھوکہ دہی سے کم عمری میں شادی کر دی گئی تھی۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟